Get Distribution of Nadia Pets Cross in Whole of Pakistan

نادیہ پیٹس کراس نے اپنی ڈسٹری بیوشن پورے پاکستان کیلئے اوپن کر دی ھے۔ یکم نومبر تک فوراً اپلائی کریں۔ نادیہ پیٹس کی ڈسٹری بیوشن میں اظہار دلچسپی پر مینیجمینٹ آپکی شکر گزار ہے۔ ڈسٹریبیوٹر کے طور پر رجسٹر ھونے کیلئے درج زیل تین کام فوراً کریں:

  1. ھمارے آفیشل ای میل اکاؤنٹ
    [email protected]
    پر فوراً آج ھی سادہ ای میل بھیجیں جس میں آپ اپنا ایڈریس، رابطہ نمبر، تصویر اور ایریا کی نشاندھی جس کیلئے آپ ڈسٹریبیوشن چاہتے ہیں لکھ کر بھیجیں۔

2۔ اگلا مرحلہ میں مبلغ پانچ ھزار قابلِ واپسی سیکیورٹی کی رقم بذریعہ بینک ڈرافٹ درج ذیل آفیشل بینک اکاؤنٹ میں جمع کروائیں:
Account Titile: M/S NADIA FEEDS AND FOODS
Branch Code: 0223
Account Number: 0981020706014
Bank Al-Habib Limited, EME Society Canal Road Branch, Lahore

3- آخر میں بینک ڈرافٹ کی کاپی بھمراہ بھیجی گئی ای میل پرنٹ کیساتھ ھمارے درج زیل ھیڈ آفس ایڈریس پر بذریہ پوسٹ بھجوادیں:
NADIA FEEDS & FOODS & NADIA PETS CROSS Head Office: Chand Plaza, Adda Nangar Chowk, Near Kahna Railway Station, Kahna Nau, Lahore 54000.

  • مزید تفصیلی ویڈیو گائیڈ نیچے لنک سے دیکھ سکتے ھیں۔
    https://youtu.be/BkAZMDzgtjU
  • علاوہ اذیں ھماری پراڈکٹس کی تفصیلات آپ درج زیل ویب سائٹ لنکس سے حاصل کر سکتے ھیں
    www.nadiapetscross.com
  • آخر میں اپنا پہلا آرڈر 03246504170 یا 03346965145 پر نوٹ کروائیں اور اللہ کے حکم سے کل ہی اپنا باوقار کاروبار شروع کردیں۔
    بصد شکریہ منجانب انتظامیہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses cookies to offer you a better browsing experience. By browsing this website, you agree to our use of cookies.