Get Distribution of Nadia Pets Cross & Start your Own Business Today

نادیہ پیٹس کراس نے اپنی ڈسٹری بیوشن پورے پاکستان کیلئے اوپن کر دی ھے۔ یکم نومبر تک فوراً اپلائی کریں۔ تفصیل کیلئے نیچے لنک کلک کرںں
https://youtu.be/BkAZMDzgtjU
نادیہ پیٹس کراس پرندوں اور جانوروں کی فیڈ، کیج سسٹم، کنٹرول شیڈ، بریڈنگ اپلائنسز، انکوبیٹر اور دیگر پیٹس پراڈکٹس تیار کرنیوالی مشہور ترین کمپنی ہے۔ ھماری پراڈکٹس کی مزید تفصیلات آپ درج زیل ویب سائٹ لنکس سے بھی حاصل کر سکتے ھیں
www.nadiapetscross.com
۔ ھمیں درج ذیل شرائط و قواعد کے ساتھ پورے پاکستان سے ڈسٹری بیوٹرز درکار ہیں۔
۔ ھمارے ڈسٹریبیوٹر پروگرام میں کم اور زیادہ سرمایہ والے دونوں شریک ھوسکتے ھیں۔ یعنی ساٹھ ھزار کے قلیل سرمایہ سے بھی آپ محدود ایریا میں اپنا باوقار بزنس شروع کر سکتے ہیں۔
۔ڈسٹری بیوشن کمیشن مختلف پراڈکٹس پر 12 سے 30 فیصد تک ھے۔
۔کمپنی بذریعہ کارگو اپنی پیمنٹ پر آپ کے کارگو اڈے تک سامان پہنچائےگی۔
۔ڈسٹری بیوشن ملنے کی صورت میں ھوم ڈیلیوری کی سہولت بذمہ ڈسٹریبیوٹر ھوگی۔
۔ کمپنی اپنی اشتھاری مہم میں آپکا کانٹیکٹ نمبر دینے کی پابند ھوگی جس سے آپکی سیل بڑھ سکے۔ ھماری ایکٹیو مارکیٹنگ اور اشتھاری مہم سے آپ کی پراڈکٹ کی بین الاقوامی سطح پر بھی تشھیر و ترویج ممکن ھوگی۔
۔ ھماری ھوم ڈیلیوری، کیش آن ڈیلیوری، آن لائن آرڈرنگ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ سروسز اور ڈسٹری بیوٹر کے وسیع نیٹ ورک سے وسیع پیمانے پر سیل ممکن ھوگی۔
ڈسٹری بیوشن کی خواھشمند پارٹی کو یکم نومبر 2020 تک اپنی درخواست ھمراہ تمام ضروری کفائف جس میں آپ کا ایڈریس، شناختی نمبر، رابطہ نمبر، اپنی تازہ تصویر، ایریا کی نشاندھی جس کیلئے آپ ڈسٹریبیوشن چاہتے ہیں اور انویسٹمنٹ کی نشاندھی شامل ھیں بذریعہ ای میل ھمارے آفیشل ای میل اکاؤنٹ
[email protected]
پر بھجوانا ہونگی۔ اور ساتھ ہی تحریری درخواست ھمارے درج زیل ھیڈ آفس ایڈریس پر بذریہ پوسٹ بھی بھجوانا ھونگی:
NADIA FEEDS & FOODS & NADIA PETS CROSS Head Office: Chand Plaza, Adda Nangar Chowk, Near Kahna Railway Station, Kahna Nau, Lahore 54000.

۔ کمپنی کی جانب سے آپکی ڈسٹری بیوشن منظور ہونے کی صورت میں مبلغ پانچ ھزار قابلِ واپسی سیکیورٹی کی رقم کمپنی کے درج ذیل آفیشل بینک اکاؤنٹ میں جمع کروانے ھونگے:
Account Titile: M/S NADIA FEEDS AND FOODS
Branch Code: 0223
Account Number: 0981020706014
Bank Al-Habib Limited, EME Society Canal Road Branch, Lahore

۔وہ افراد جو ڈسٹری بیوشن لینے میں واقع ھی سیرئس ھیں وہ ہی 03246504170 یا 03346965145 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

بصد شکریہ منجانب انتظامیہ

Distribution of Nadia Pets Cross

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses cookies to offer you a better browsing experience. By browsing this website, you agree to our use of cookies.